فوجی طیارے کے گرنے کے بعد روس میں سوگ

ماسکو: طہ عبد الواحد روسی صدر ویلاڈیمیر پوٹن نے فیصلہ کیا کہ کل وزارت دفاع کے طیارے کے بحر اسود میں گرنے کے سانحہ پر پیر کے دن پورے ملک میں سوگ منایا جاۓ گا ، طیارے پر 92 مسافر تھے۔ روسی وزارت دفاع نے کل صبح اعلان کیا تھا […]

فوجی طیارے کے گرنے کے بعد روس میں سوگ
1482688246989065000

ماسکو: طہ عبد الواحد

روسی صدر ویلاڈیمیر پوٹن نے فیصلہ کیا کہ کل وزارت دفاع کے طیارے کے  بحر اسود میں گرنے کے سانحہ پر پیر کے دن پورے ملک میں سوگ منایا جاۓ گا ، طیارے پر 92 مسافر تھے۔ روسی وزارت دفاع نے کل صبح اعلان کیا تھا کہ  2-154 ساحت کا  مسافر بردار طیارہ ماسکو کے وقت کے مطابق صبح پانچ بج کر چالیس منٹ پر سوچی کے ادلر ائرپورٹ سے اڑان بھرنے کے دو منٹ بعد راڈارسے غائب ہوگیا ہے، اس پر 84 مسافر اور 8 عملے کے اہلکار سوار تھے۔ کل رات دیر تک طیارے سے کسی بھی زندہ شخص کو تلاش نہیں کیا جا سکا۔ طیارہ لاذقہ کے حمیم ائرپورٹ کی جانب روانہ ہوا تھا۔