پہلا صفحہ
گرمی کے وقت کی وجہ سے مغرب میں مظاہرے
رباط: "الشرق الاوسط” پورے سال گرمی کے وقت کو نافذ کرنے کے سلسلہ میں حکومت کے فیصلہ کے خلاف مغرب کے طلبہ کے مظاہرے جاری ہیں اور مکناس شہر میں ایک تیرہ سالہ طالب علم کی وفات اس وقت ہوئی جب وہ ٹھنڈھی کے وقت کو دوبارہ نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے […]

رباط: "الشرق الاوسط”
پورے سال گرمی کے وقت کو نافذ کرنے کے سلسلہ میں حکومت کے فیصلہ کے خلاف مغرب کے طلبہ کے مظاہرے جاری ہیں اور مکناس شہر میں ایک تیرہ سالہ طالب علم کی وفات اس وقت ہوئی جب وہ ٹھنڈھی کے وقت کو دوبارہ نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرہ میں شریک ہو کر چل رہا تھا۔(۔۔۔)
ہفتہ 02 ربیع الاول 1440 ہجری – 10 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14592]