ایران میں 22 احوازیوں پھانسی دینے کے سلسلہ میں حقوق انسان فورم کی رپورٹ
لندن: "الشرق الاوسط” حقوق انسان فورم کے ذمہ داروں نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ ایران نے ان گرفتار شدہ احوازیوں کو پھانسی دے دی ہے جن کو گذشتہ ستمبر کے ماہ کے دوران احواز میں پاسداران انقلاب کی فوجی نمائش پر ہونے والے حملہ کے بعد گرفتار کیا تھا۔ […]

لندن: "الشرق الاوسط”
حقوق انسان فورم کے ذمہ داروں نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ ایران نے ان گرفتار شدہ احوازیوں کو پھانسی دے دی ہے جن کو گذشتہ ستمبر کے ماہ کے دوران احواز میں پاسداران انقلاب کی فوجی نمائش پر ہونے والے حملہ کے بعد گرفتار کیا تھا۔
حقوق انسان سے متعلق ذرائع نے اشارہ کیا ہے کہ ایرانی انٹیلیجنس نے 22 احوازیوں کو کل صبح بلایا تھا اور ان کو ان کی پھانسی کی خبر دے دی اور ان کو اس بات کا بھی پابند بنایا کہ وہ ایسے دستاویزات پر دستخط کریں جن میں اس بات کا ذکر تھا کہ وہ تعزیتی مجلس وغیرہ بھی نہیں منائیں گے۔(۔۔۔)
پیر 04 ربیع الاول 1440 ہجری – 12 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14594]