پہلا صفحہ

گریفتھ: حدیدہ مکمل حل کا دروازہ ہے

نیویارک: علی بردی کل یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے کہا کہ حدیدہ کا مسئلہ یمن کی سیاسی کاروائی کا دروازہ ہے اور مسئلہ کو مکمل طور پر حل کرنے کے سلسلہ میں اس کی بہت اہمیت ہے۔ گریفتھ نے سلامتی کونسل کے […]

گریفتھ: حدیدہ مکمل حل کا دروازہ ہے

نیویارک: علی بردی

کل یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے کہا کہ حدیدہ کا مسئلہ یمن کی سیاسی کاروائی کا دروازہ ہے اور مسئلہ کو مکمل طور پر حل کرنے کے سلسلہ میں اس کی بہت اہمیت ہے۔

گریفتھ نے سلامتی کونسل کے سامنے گفتگو کرتے ہوئے اپنی امید کا اظہار کیا کہ متعلقہ فریق کے درمیان ہونے والے موجودہ معاہدہ کی وجہ سے حدیدہ معاہدہ کو نفاذ عمل میں آئے گا اور اس گرمی کے ختم ہونے سے قبل اس سیاسی کاروائی پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

گریفتھ نے مزید کہا کہ جن لوگوں کے ساتھ میں نے گفتگو کی ہے وہ واضح تھے کہ اسٹکہولم کے معاہدے کے مقاصد کی تکمیل کے لئے ہیش رفت ایک ایسا پرعزم معاملہ ہے جس سے جنگ ختم کرنے کے لئے سیاسی مذاکرات کے مواقع مل سکتے ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ 16 ذی قعدہ 1440 ہجری – 19 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14843]