حفتر کی طرف سے درنہ کی آزادی کا اعلان
اسی ضمن میں اتحاد کی حکومت کو ہلالی شکل کے تیل کے علاقوں کو سپرد کر نے سے انکار لندن: "الشرق الاوسط” کل لیبیا کے قومی فوج کے کمانڈر مشیر کار خلیفہ حفتر نے درنہ شہر کی آزادی کا اعلان کیا ہے اور اسی طرح اس بات کا اعلان کیا […]
اسی ضمن میں اتحاد کی حکومت کو ہلالی شکل کے تیل کے علاقوں کو سپرد کر نے سے انکار

لندن: "الشرق الاوسط”
کل لیبیا کے قومی فوج کے کمانڈر مشیر کار خلیفہ حفتر نے درنہ شہر کی آزادی کا اعلان کیا ہے اور اسی طرح اس بات کا اعلان کیا ہے کہ حفاظت واطمینان کے ساتھ درنہ شہر ان کے ملک کے اندر واپس ائے گا۔(۔۔۔)
کل شام ان کی فورسز کے رہنماؤں کی طرف سے تقسیم کردہ بیان میں نے انہوں نے مزید کہا کہ ان کی ہوائی اور زمینی فورسز ہلالی شکل کے تیل کے ان علاقوں سے فرار ہونے والے ہتھیار بند جنگجوؤں کا مسلسل پیچھا کررہی ہے جن پر ان کی فورسز کا قبضہ ہو گیا ہے۔(۔۔۔) اور اسی ضمن میں طرابلس کی قومی اتحاد کی حکومت کو ہلالی شکل کے تیل کی سہولیات سپرد کر نے سے انکار کیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 15 شوال المکرم 1439 ہجری – 29 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14358)