اسرائیل میں خفیہ ملاقات کی وجہ سے برطانیہ کی خاتون وزیر برطرف
ایک ہفتہ میں ایک دوسرے سرکاری رکن کے بعد مئی کے لئے ایک نئی ضرب کاری لندن: "الشرق الاوسط” برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم ٹریزا مئی کو وزیر دفاع کے چھوڑنے کے ایک ہفتہ کے بعد کل ترقی کی خاتون وزیر کی طرف سے استعفی پیش کرنے کے بعد ایک نئی […]
ایک ہفتہ میں ایک دوسرے سرکاری رکن کے بعد مئی کے لئے ایک نئی ضرب کاری

لندن: "الشرق الاوسط”
برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم ٹریزا مئی کو وزیر دفاع کے چھوڑنے کے ایک ہفتہ کے بعد کل ترقی کی خاتون وزیر کی طرف سے استعفی پیش کرنے کے بعد ایک نئی ضرب کاری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
پاٹیل نے اپنے استعفی کے پیغام میں حکومت کو پیش آمدہ پریشانی کے سلسلہ میں معذرت نامہ پیش کیا ہے اور انہوں نے ایسا اس قت کیا جب اسرائیل کے چند ذمہ داروں کے ساتھ ان کی ملاقات کا انکشاف ہوا اور ان ذمہ داروں میں اسرائیل کے وزیر اعظم بھی ہیں اور انہوں نے یہ ملاقات حکومت کو بتائے بغیر اگست کے ماہ میں اسرائیل کے اندر گزاری ہوئی چھٹی کے دنوں میں کیا ہے اور اس ملاقات میں ان کے ساتھ کوئی اور برطانوی ذمہ دار بھی نہیں تھا۔(۔۔۔)
جمعرات – 20 صفر 1439 ہجری – 09 نومبر 2017ء شمارہ: (14226)