جنوبی سوڈان میں امن وسلامتی ناکام
خرطوم: "الشرق الاوسط” کل باغیوں کے رہنما ریاک مشار کی طرف سے ہونے والے سلامتی معاہدہ کے آخری دستاویز پر دستخط کرنے سے انکار کرنے کے ساتھ ہی جنوبی سوڈان میں امن وسلامتی کی کارروائی ناکام ہو چکی ہے۔ مشار نے ایک ایسے ہمہ گیر معاہدے تک رسائی […]

خرطوم: "الشرق الاوسط”
کل باغیوں کے رہنما ریاک مشار کی طرف سے ہونے والے سلامتی معاہدہ کے آخری دستاویز پر دستخط کرنے سے انکار کرنے کے ساتھ ہی جنوبی سوڈان میں امن وسلامتی کی کارروائی ناکام ہو چکی ہے۔
مشار نے ایک ایسے ہمہ گیر معاہدے تک رسائی حاصل کرنے کے لئے اپنے حریف جنوبی سوڈان کے صدر سلوا کیر کے ساتھ ہفتوں سے خرطوم کے اندر مذاکرات جاری کر رکھا ہے، جو دسمبر 2013 سے شروع ہونے کے بعد سے لاکھوں لوگوں کے بے گھر ہونے اور درجنوں لاکھ لوگوں کے جاں بحق ہونے کا سبب بننے والے جھگڑے کو ختم کردیگی۔
فرانسیسی نیوز ایجنسی نے ذمہ داروں سے نقل کیا ہے کہ باغی جماعتوں کو مجوزہ عبوری حکومت کے کام کاج، ملک کے اندر جلد ہی اختیارات کی تعداد کی ہونے والی تحدید اور نیۓ دستور کی تشکیل کے سلسلے میں چند اعتراض ہیں۔(۔۔۔)
بدھ – 17 ذی الحجہ 1439 ہجری – 29 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14519)