فتح اور حماس کے درمیان دھمکیاں
رام اللہ: کفاح زبون فتح اور حماس تحریکوں کے درمیان کلامی جنگ اور دھمکیوں کی زبان نے شدت اختیار کرلی ہے اور ساتھ ہی مصر نے معاملہ کو پرسکون کرنے کے ارادہ سے مفاہمت کی فائل کو آگے کی طرف پیش کردیا ہے اور یہی تحریک فتح کا مرکزی مطالبہ تھا۔ […]

رام اللہ: کفاح زبون
فتح اور حماس تحریکوں کے درمیان کلامی جنگ اور دھمکیوں کی زبان نے شدت اختیار کرلی ہے اور ساتھ ہی مصر نے معاملہ کو پرسکون کرنے کے ارادہ سے مفاہمت کی فائل کو آگے کی طرف پیش کردیا ہے اور یہی تحریک فتح کا مرکزی مطالبہ تھا۔
تحریک فتح کے مرکزی کمیٹی کے رکن حسین شیخ نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کرنے کے سلسلے میں حماس کی طرف سے ہونے والی کوششوں پر حملہ کرتے ہوۓ کہا ہے کہ بہت جلد فلسطینی رہنماؤں کے پاس ایک تیز اور مضبوط جواب ہوگا اور حماس نے فوراً جواب میں کہا ہے کہ فتح کے لئے ضروری ہے کہ وہ سب سے پہلے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے دستبردار ہو اور سکیورٹی تعلقات بند کر دے اور تحریک نے صدر عباس پر تحریک کو ہتھیار دینے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 17 ذی الحجہ 1439 ہجری – 29 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14519)