پہلا صفحہ
جزائر: آج جزائر میں فوج کا امتحان ہے
جزائر: بوعلام غمراسہ جزائر کے اندر اور باہر ہر جگہ قومی عوامی فوج کے کمانڈر کی طرف سے ملک کے لئے عبد القادر ابن صالح کو وقتی صدر بنانے کے سلسلہ میں ملک کے اندر آج ہونے والے مظاہرہ کی وسعت کا انتظار ہے جبکہ ملین مظاہرین اس کے خلاف مطالبہ […]

جزائر: بوعلام غمراسہ
جزائر کے اندر اور باہر ہر جگہ قومی عوامی فوج کے کمانڈر کی طرف سے ملک کے لئے عبد القادر ابن صالح کو وقتی صدر بنانے کے سلسلہ میں ملک کے اندر آج ہونے والے مظاہرہ کی وسعت کا انتظار ہے جبکہ ملین مظاہرین اس کے خلاف مطالبہ کر رہے ہیں۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں کل ریٹائرڈ جنرل علی غدیری نے 4 جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں اپنے آپ کو امیدوار بنایا ہے اور دا زایر نیوز چینل کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں غدیری سے ان کی ممکنہ امیدواری کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ میں امیدوار بنوں گا اور میری فائل دستوری کمیٹی کی سطح پر موجود ہے اور ان کا اشارہ اس فائل کی طرف ہے جو انہوں نے 18 اپریل کو ہونے والے انتخاب کے لئے استعفی دینے والے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی طرف سے منسوخ کرنے سے قبل پیش کیا تھا۔(۔۔۔)
جمعہ 07 شعبان المعظم 1440 ہجری – 12 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14746]