پہلا صفحہ
یمن کے وزیر اعظم: حوثیوں سے مذاکرات کا مطلب جنگ کی تیاری ہے
ریاض: عبد الہادی حبتور یمن کے وزیر اعظم ڈاکٹر معین عبد الملک نے پرزور انداز میں کہا کہ حوثی جماعت یمن کے اندر امن وسلامتی کے لئے کوئی بھی موقعہ نہیں چاہتی ہے اور باغی میلیشیاؤں کے رہنماؤں کے نزدیک امن وسلامتی کے سلسلہ میں ہونے والے مذاکرات کا مطلب جنگ کی […]

ریاض: عبد الہادی حبتور
یمن کے وزیر اعظم ڈاکٹر معین عبد الملک نے پرزور انداز میں کہا کہ حوثی جماعت یمن کے اندر امن وسلامتی کے لئے کوئی بھی موقعہ نہیں چاہتی ہے اور باغی میلیشیاؤں کے رہنماؤں کے نزدیک امن وسلامتی کے سلسلہ میں ہونے والے مذاکرات کا مطلب جنگ کی تیاری ہے اور عبد الملک نے الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں کہا کہ ابھی تک یمن کے اندر ایرانی منصوبہ کو جس بات جا سامنا ہے وہ ایک سخت ضرب ہے جس نے حوثی میلیشیاؤں کے ہاتھوں میں یمنی حکومت کو گرانے کے ذریعہ ایرانی دسترس اور اس کے وسیع منصوبوں ختم کر دیا ہے اور اس میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ عرب ممالک ایران کے مہلک منصوبوں کے لئے کوئی کھلا میدان نہیں ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 07 شعبان المعظم 1440 ہجری – 12 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14746]