خادم حرمین شریفین آج انڈونیشیا میں

رياض: "الشرق الاوسط” آج خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز ملیشیاء کے سرکاری دورہ سے واپس ہوتے ہوئے انڈونیشیا پہنچے ہیں۔ شاہ سلمان کو ملیشیاء کی دار الحکومت سے واپس ہونے سے قبل بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کی طرف سے علم سیاست میں ڈاکٹریٹ کی […]

خادم حرمین شریفین آج انڈونیشیا میں
1

رياض: "الشرق الاوسط”

آج خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز ملیشیاء کے سرکاری دورہ سے واپس ہوتے ہوئے انڈونیشیا پہنچے ہیں۔

شاہ سلمان کو ملیشیاء کی دار الحکومت سے واپس ہونے سے قبل بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کی طرف سے علم سیاست میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوزا گیا ہے۔

اسی طرح خادم حرمین شریفین نے بڑے دینی شخصیات سے مل کر اسلام کے اعتدال ورواداری کے منھج کے متعارف کرانے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ آج اسلام اپنی رواداری اور وسطیت پر کئے جانے والے حملوں سے دوچار ہے۔

بدھ 2 جمادی الثانی 1438ہجری – 1 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13973}