عراقی صوبہ کردستان

کرد ریفرنڈم کو تھامے ہوئے ہیں

  اربيل – بغداد: "الشرق الاوسط” کل "عراقی صوبہ کردستان کی ریفرنڈم کونسل” نے صوبے کی آزادی کے لئے آئںدہ پیر کے روز ہونے والے ریفرنڈم کو منسوخ کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے، اور مذاکرات کے لئے دو روز کے اندر وفد کو بغداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کونسل کے […]

کرد ریفرنڈم کو تھامے ہوئے ہیں

اربيل – بغداد: "الشرق الاوسط”

کل "عراقی صوبہ کردستان کی ریفرنڈم کونسل” نے صوبے کی آزادی کے لئے آئںدہ پیر کے روز ہونے والے ریفرنڈم کو منسوخ کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے، اور مذاکرات کے لئے دو روز کے اندر وفد کو بغداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کونسل کے مطابق "اب تک پیش کردہ تجاویز کردستان کی عوام کی خواہشات کو پورا نہیں کرتیں”، تاہم انہوں نے "تعمیرات اور ذمہ داری” کے اعتبار سے بین الاقوامی جماعتوں سے بات چیت کے تسلسل کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

پیر – 27 ذی الحجة 1438 ہجری – 18 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14174]