علاقائی مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ٹرمپ کا عباس اور نتنیاہو کے ساتھ ملاقات

رام اللہ: کفاح زبون اسرائیلی اور فلسطینی ذمہ داروں نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ فلسطینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم نتنیاہو سے اسی ماہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے بعد علاقائی مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں گفتت وشنید کے لئے […]

علاقائی مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ٹرمپ کا عباس اور نتنیاہو کے ساتھ ملاقات

رام اللہ: کفاح زبون

اسرائیلی اور فلسطینی ذمہ داروں نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ فلسطینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم نتنیاہو سے اسی ماہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے بعد علاقائی مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں گفتت وشنید کے لئے ملاقات کریں گے۔ امید یہ ہے کہ 17 سے 19 ستمبر کے دوران یہ اجلاس ہوں گے اور اسی کے ساتھ ٹرمپ کی دیگر رہنماؤں کے ساتھ بھی گفتگو ہوگی۔ امریکی صدر کا علاقائی معاہدہ کے ذریعہ مسئلہ کو حل کرنے کے امکان کے سلسلہ میں عباس اور نتنیاہو سے براہ راست ملاقات کرکے گفت وشنید کرنے کا ارادہ ہے۔

جمعرات – 16 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 07 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14163)