پہلا صفحہ

خرطوم شہری نافرمانیوں کے لئے تیار

خرطوم: احمد یونس اور محمد امین یاسین ۔ لندن: مصطفی سری سوڈان کی آزادی اور تبدیلی کے رہنماؤں نے حکومت کرنے والی فوجی کمیٹی کے خلاف اپنا آخری پتہ آج سے شہری نافرمانی اور کھلی سیاسی ہڑتال کا اعلان کرکے پھیک دیا ہے اور یہ صورتحال اس وقت تک قائم رہے گی یہاں […]

خرطوم شہری نافرمانیوں کے لئے تیار

خرطوم: احمد یونس اور محمد امین یاسین ۔ لندن: مصطفی سری

سوڈان کی آزادی اور تبدیلی کے رہنماؤں نے حکومت کرنے والی فوجی کمیٹی کے خلاف اپنا آخری پتہ آج سے شہری نافرمانی اور کھلی سیاسی ہڑتال کا اعلان کرکے پھیک دیا ہے اور یہ صورتحال اس وقت تک قائم رہے گی یہاں تک کہ حکومت شہریوں کے حوالہ کر دیا جائے جبکہ فوجی کانسل نے اعلان کیا کہ وہ حکومت کو امن وسلامتی کے ساتھ منتقل کرنے کے لئے مذاکرات کرنے کو تیار ہے۔

سوشل نیٹ ورک پر اس شہری نافرمانی کے منصوبہ کو جاننے کے لئے اپوزیشن کے رہنماؤں کی زبردست مہم چلی ہے جبکہ دار الحکومت اور دیگر شہروں کے باشندوں نے کل ہی سے دھرنہ کی تیاری میں کھانے پینے کی چیزوں کو خرید کر رکھنا شروع کر دیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 05 شوال المکرم 1440 ہجری – 09 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14803]