کوفی انان کا انتقال
نیو یارک: علی بدری اقوام متحدہ کے سابق جنرل سیکریٹری کوفی انان کی عدم موجودگی میں عالم کو نقصان ہوا ہے کیونکہ ان کا شمار اس عالم کے اہم سیاسی، ڈیپلومیٹک اور کرشمائی علامت کے طور پر ہوتا تھا اور موصوف نے بین الاقوامی تنظیم کے اندر مناصب کی سیڑھیوں پر […]

نیو یارک: علی بدری
اقوام متحدہ کے سابق جنرل سیکریٹری کوفی انان کی عدم موجودگی میں عالم کو نقصان ہوا ہے کیونکہ ان کا شمار اس عالم کے اہم سیاسی، ڈیپلومیٹک اور کرشمائی علامت کے طور پر ہوتا تھا اور موصوف نے بین الاقوامی تنظیم کے اندر مناصب کی سیڑھیوں پر ترقی کرتے چلے گئے حتی کہ آپ اس کے پہلے افریقی جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے اور امن وسلامتی کے سلسلہ میں آپ کو نوبل پرائز بھی ملا اور آپ اس منصب پر آنے والے لوگوں کے لئے ایک آئڈیئل بنے رہے یہاں تک کہ آپ نے سویٹزرلینڈ میں اسی سال کی عمر میں ہفتہ کے دن وفات پائی۔(۔۔۔)
اتوار – 08 ذی الحجہ 1439 ہجری – 19 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14509)