پہلا صفحہ

کورین دیوار کا گرنا

کیم کا اسے جدا کرنے والی لائن قرار اور "جوہری” کو ختم کرنے کا وعدہ اور بین الاقوامی استقبال سیول – لندن: "الشرق الاوسط” 9 نومبر 1989 کو دونوں مغربی اور مشرقی جرمن کے درمیان برلن دیوار کے گرائے جانے کا وہ منظر کل سامنے آیا جب دونوں کوریا کو جدا […]

کورین دیوار کا گرنا
کیم کا اسے جدا کرنے والی لائن قرار اور "جوہری” کو ختم کرنے کا وعدہ اور بین الاقوامی استقبال

سیول – لندن: "الشرق الاوسط”

9 نومبر 1989 کو دونوں مغربی اور مشرقی جرمن کے درمیان برلن دیوار کے گرائے جانے کا وہ منظر کل سامنے آیا جب دونوں کوریا کو جدا کرنے والی دیوار گری جسے شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ نے اپنے جنوبی کوریا کے ہم منصب سے ملاقات کرنے کے لیے پار کیا۔

کیم اور مون نے ایک ایسے معاہدہ پر دستخط کیا ہے جس کی بنیاد پر کورین جزیرہ سے مکمل طور پر ایٹمی ہتھیار ہٹایا جا سکے گا۔(۔۔۔)

اس سربراہی اجلاس کے بعد کیم اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات ہونے کی امید ہے جنہوں نے جنوبی اور شمالی کوریا کے دونوں رہنماؤں کی ملاقات کا خیر مقدم سب سے پہلے کیا ہے۔(۔۔۔)

چینی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان لیوا چنن نے اعلان کیا کہ چین دونوں رہنماوں کی طرف سے اٹھائے جانے والے تاریخی قدم کو سراہتا ہے۔(۔۔۔) اور جاپانی وزیر اعظم شینوزو آبی نے بھی اس مثبت اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 12 شعبان 1439 ہجری – 28 اپریل 2018ء شمارہ نمبر:  (14396)