امريكہ
انگجيلا ميركل ايران کی سرکشی کو کم کرنے کے لئے تیار اور اس کے لیے اتفاق ناکافی
ڈونالڈ ٹرمپ کا اس بات پر زور ہے کہ ایران کو جوھری ہتھیار ہرگز حاصل نہ ہو اور بیت المقدس کی ممکنہ دورہ کے سلسلہ میں گفتگو واشنگٹن: هبة القدسي امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا اپنے فرانسی نظیر ایمانوئیل میکرون کو گزشتہ ہفتہ ایرانی جوھری اتفاق کے سلسلہ میں اپنی طرف […]
ڈونالڈ ٹرمپ کا اس بات پر زور ہے کہ ایران کو جوھری ہتھیار ہرگز حاصل نہ ہو اور بیت المقدس کی ممکنہ دورہ کے سلسلہ میں گفتگو

واشنگٹن: هبة القدسي
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا اپنے فرانسی نظیر ایمانوئیل میکرون کو گزشتہ ہفتہ ایرانی جوھری اتفاق کے سلسلہ میں اپنی طرف کرنے کے بعد کل جرمن کی خاتون مشیر کار انجیلا میرکل کا نمبر آیا ہے جنہوں نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں صدر ٹرمپ کے ساتھ کہا کہ ايران کی سرکشی کو کم کرنے کے لئے جوھری اتفاق کافی نہیں ہے۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں امریکی صدر نے کہا کہ وہ اور میرکل نے شام میں ایران کے دہشت پسندانہ رویہ کے خلاف اور تہران کا جوھری ہتھیار حاصل نہ کرنے کے سلسلہ میں معاہدہ کیا ہے۔(۔۔۔)
دوسری طرف ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ بیت المقدس کا دورہ اس وقت کریں گے جب اس امریکی سفارت خانہ کی افتتاح ہوگا جسے تل ابیب سے بیت المقدس کی طرف منتقل کیا جائے گا جبکہ عرب اور دیگر ممالک کی طرف سے اس کی تردید کی گئی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 12 شعبان 1439 ہجری – 28 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14396)