پہلا صفحہ
کوسی کا امریکی فادر سے ذلت کی طرف سفر
لندن: "الشرق الاوسط” لاکھوں افراد کو ہنسانے والا فلم اسٹار بل کوسی امریکہ کا فادر اور بہترین باپ کے لقب سے ملقب ہونے کے بعد جو آج ذلیل وخوار ہوا ہے اور صوبہ پنسلوانیا کے نور ایسٹ ٹاؤن کی عدالت نے سنہ 2004ء میں ایک عورت کو نشہ آور دوا دے […]

لندن: "الشرق الاوسط”
لاکھوں افراد کو ہنسانے والا فلم اسٹار بل کوسی امریکہ کا فادر اور بہترین باپ کے لقب سے ملقب ہونے کے بعد جو آج ذلیل وخوار ہوا ہے اور صوبہ پنسلوانیا کے نور ایسٹ ٹاؤن کی عدالت نے سنہ 2004ء میں ایک عورت کو نشہ آور دوا دے کر اس کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کے جرم میں انہیں سزائے قید کی سزا دی ہے۔
رائٹرز کے مطابق تین ہفتہ کے مقدمہ کے بعد 80 سالہ کو 10 سال کی جیل کی سزا ہو سکتی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 12 شعبان 1439 ہجری – 28 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14396)