پہلا صفحہ

شاہ سلمان کا دنیا میں سب سے بڑے تفریحی پروجیکٹ کی بنیاد

سعودی معیشت میں ایک اہم ذریعہ کا اضافہ اور قومی آمدنی کے ذرائع میں بھی اضافہ ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزیز نے القدیہ نامی ایک ایسے پروجیکٹ کی بنیاد رکھی ہے جس کا شمار دنیا کے سب سے بڑے تفریحی منصوبہ کے طور پر کیا […]

شاہ سلمان کا دنیا میں سب سے بڑے تفریحی پروجیکٹ کی بنیاد
سعودی معیشت میں ایک اہم ذریعہ کا اضافہ اور قومی آمدنی کے ذرائع میں بھی اضافہ

ریاض: "الشرق الاوسط”

خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزیز نے القدیہ نامی ایک ایسے پروجیکٹ کی بنیاد رکھی ہے جس کا شمار دنیا کے سب سے بڑے تفریحی منصوبہ کے طور پر کیا جائے گا۔

اس پروجیکٹ کی بنیاد رکھنے کی تقریب سعودی عرب کے ولی عہد، ڈپٹی وزیر اعظم، وزیر دفاع اور سعودی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرمین شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز، دیگر شہزادوں اور وزراء اور دنیا کے مختلف ممالک کے 300 بڑی شخصیات اور قانون سازوں کی موجودگی میں منعقد ہوئی ہے۔(۔۔۔)

یہ منصوبہ دار الحکومت ریاض کے 334 مربع کیلومیٹر کی دوری پر مغرب کے علاقے پر تین مرحلے میں نافذ کیا جائے گا اور پبلک انوسٹمنٹ فنڈ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس منصوبہ کا شمار ایک ثقافتی، تفریحی اور سماجی کامیابی کے طور پر ہوگا اور اس میں گانوں کی نغمعگیں بھی ہوگی۔(۔۔۔) اور یہ سعودی معیشت کی ترقی کا ایک اہم ذریعہ بھی ہوگا اور اس سے قومی آمدنی کے ذرائع کو فروغ ملے گا۔

اتوار – 13 شعبان 1439 ہجری – 29 اپریل 2018ء شمارہ نمبر:  (14397)