کینیا میں ایک خونریز انتخابی دن

اپوزیشن کی طرف سے بائکاٹ کرنے کے باوجود صدر کینیٹا کے دوبارہ صدر بننے کی توقع نیروبی: "الشرق الاوسط” کل کینیا کے اندر ایک خونریز انتخابی دن میں کم سے کم تین اشخاص کی موت ہو گئی ہے اور یہ حادثہ اس صدارتی ووٹ کے وقت ہونے والی جھڑپوں کے دوران […]

کینیا میں ایک خونریز انتخابی دن
اپوزیشن کی طرف سے بائکاٹ کرنے کے باوجود صدر کینیٹا کے دوبارہ صدر بننے کی توقع

نیروبی: "الشرق الاوسط”

کل کینیا کے اندر ایک خونریز انتخابی دن میں کم سے کم تین اشخاص کی موت ہو گئی ہے اور یہ حادثہ اس صدارتی ووٹ کے وقت ہونے والی جھڑپوں کے دوران ہوا ہے جس کا بائکاٹ اپوزیشن پارٹی نے کیا تھا۔(۔۔۔)

کل شام ووٹ ختم ہونے ہی کو تھا کہ انتخابی کمیٹی نے ان چار صوبوں میں ووٹ کو اتوار کے دن تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں مظاہرے ہو رہے ہیں اور یہ صوبے کیسومو، ہوما بائی، میگوری اور سیایا ہیں۔

صدر کینیاٹا کامیاب ہوکر ایک نئے مرحلہ کا آغاز کریں گے اور ان کو یہ کامیابی اپوزیشن کے لیڈر رائلا اودنگا کی طرف سے بائکاٹ کرنے کی وجہ سے ملی ہے کیونکہ انہوں نے اپنے حامیوں کو گھر میں رہنے کی دعوت دی تھی اور ان کا کہنا یہ تھا کہ صاف وشفاف انتخاب ہونے کے شرائط مفقود ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ – 7 صفر 1439 ہجری – 27 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14213)