العبادی کا کردی پیشکش سے انکار اور لڑائی شباب پر

بغداد – اربیل: "الشرق الاوسط” کل عراقی وزیر اعظم حیدر العباری نے کردیوں کی طرف سے ان کے علاقہ کی آزادی کے سلسلہ میں ہوئے ریفرنڈم کو منجمد کر دینے کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم ریفرینڈم کو کالعدم کرنے اور دستور کی پابندی کرنے ہی کو قبول […]

العبادی کا کردی پیشکش سے انکار اور لڑائی شباب پر

بغداد – اربیل: "الشرق الاوسط”

کل عراقی وزیر اعظم حیدر العباری نے کردیوں کی طرف سے ان کے علاقہ کی آزادی کے سلسلہ میں ہوئے ریفرنڈم کو منجمد کر دینے کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم ریفرینڈم کو کالعدم کرنے اور دستور کی پابندی کرنے ہی کو قبول کریں گے اور العبادی نے یہ اعلان ترکی کے دورہ کے بعد ایران کے دورہ کے دوران کیا ہے۔(۔۔۔)

کل میدانی طور پر عراقی فورسز اور پیشمرکہ فورز کے درمیان جنگ چھڑ چکی ہے جبکہ بین الاقوامی سلامتی کونسل نے بگڑتے ہوئے حالات کے سلسلہ میں اپنی بے چینی کا اظہار کیا ہے اور عراق کے متحد ہونے کے سلسلہ میں تعاون کرنے کی تاکید کی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 7 صفر 1439 ہجری – 27 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14213)