پہلا صفحہ

لبنان کے لیے 11.5 بلین ڈالر کا وعدہ

میکرون نے اسے نئے مرحلے کا آغاز قرار دیا پیرس: مائیکل ابونجم لبنان نے کل پیرس میں ترقی اور سرمایہ کاری کی حمایت کی لیڈر کانفرنس میں ایک شاندار کامیابی حاصل کی ہے کیونکہ اسے قرض کی شکل میں چند سالوں کے لئے 11.5 بلین ڈالر کی رقم ملنے کا وعدہ […]

لبنان کے لیے 11.5 بلین ڈالر کا وعدہ
میکرون نے اسے نئے مرحلے کا آغاز قرار دیا

پیرس: مائیکل ابونجم

لبنان نے کل پیرس میں ترقی اور سرمایہ کاری کی حمایت کی لیڈر کانفرنس میں ایک شاندار کامیابی حاصل کی ہے کیونکہ اسے قرض کی شکل میں چند سالوں کے لئے 11.5 بلین ڈالر کی رقم ملنے کا وعدہ مل چکا ہے اور یہ اس کی منصوبہ بندی کے مطابق ہوا ہے جس کا مطالبہ اس نے پہلے کیا تھا۔

(۔۔۔) جیسا کہ صدر میکرون اور وزیر اعظم سعد حریری نے کانفرنس کے اختتام پر کہا کہ یہ آخری مرحلہ نہیں ہے بلکہ یہ نئے مرحلہ کا آغاز ہے کیونکہ یہ ڈونر کانفرنس نہیں بلکہ سرمایہ کاری کے لیے ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 21 رجب 1439 ہجری – 07 اپریل 2018ء  شمارہ نمبر: (14375)