پہلا صفحہ
غزہ میں "واپسی مارچ 2” میں ایک ہزار سے زائد افراد زخمی اور ہلاک
بیت المقدس اور مغربی کنارہ میں قابض حکومت کی طرف سے سرگرمیوں کا قلعہ قمعہ غزہ – تل ابيب: "الشرق الاوسط” کل جمعہ کے دن غیر معمولی واپسی مارچ میں غزہ پٹی کے مشرقی اور شمالی سرحدوں پر سخت چھڑپیں ہوئی ہیں۔(۔۔۔) غزہ میں وزارت صحت اعلان […]
بیت المقدس اور مغربی کنارہ میں قابض حکومت کی طرف سے سرگرمیوں کا قلعہ قمعہ

غزہ – تل ابيب: "الشرق الاوسط”
کل جمعہ کے دن غیر معمولی واپسی مارچ میں غزہ پٹی کے مشرقی اور شمالی سرحدوں پر سخت چھڑپیں ہوئی ہیں۔(۔۔۔)
غزہ میں وزارت صحت اعلان کیا ہے کہ زخمیوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہو چکی ہے جن میں 40 بچے اور 8 خواتین ہیں۔(۔۔۔)
غزہ پٹی میں "واپسی مارچ 2” کے علاوہ بیت المقدس اور مغربی کنارہ میں بھی مظاہرے ہوئے ہیں اور قابض افواج نے آنسو گیس کے ذریعہ اس مظاہرہ کو ناکام بنانے کا طریقہ اختیار کیا۔
کل خاص طور پر خلیل کے واقعات کا منظر دیکھنے کو ملا ہے جب اس دن قابض افواج کی طرف سے ابراہیمی حرم سے آذان دینے اور جمعہ کی نماز ادا کرنے سے روک دیا گیا۔
ہفتہ – 21 رجب 1439 ہجری – 07 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14375)