لبنان میں "نئے حل” کے مطالبات
حریری کے اتحادیوں کی طرف سے ان کی حمایت کی یقین دہانی بيروت: "الشرق الاوسط” لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کے استعفے اور ان کی طرف سے ایران اور حزب اللہ پر براہ راست تنقید نےجماعت کے مخالفین کو دوبارہ مضبوط بنانے میں اہم کردا رادا کیا ہے، جبکہ حریری کے اقدام پر […]
حریری کے اتحادیوں کی طرف سے ان کی حمایت کی یقین دہانی

بيروت: "الشرق الاوسط”
لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کے استعفے اور ان کی طرف سے ایران اور حزب اللہ پر براہ راست تنقید نےجماعت کے مخالفین کو دوبارہ مضبوط بنانے میں اہم کردا رادا کیا ہے، جبکہ حریری کے اقدام پر ان کے سابقہ اور موجودہ اتحادیوں کی حمایت کی آواز بلند ہوئی ہے۔ علاوہ ازیں "نئے حل” کے بھی مطالبات کئے جا رہے ہیں۔
صدر میشال عون کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ وہ حریری کے استعفی سے متعلق ان کا کہنا ہے کہ یہ ان کی بیروت واپسی تک "معلق” ہے، تاکہ "وہ خود ان سے استعفی کے اسباب اور مقاصد کو سن سکیں”۔ (۔۔۔)