اجلاس

خامنہ ای بجٹ میں خسارے کے باعث فوجی قیادتوں میں کمی لا رہے ہیں

  لندن: عادل السالمی ایرانی رہنما علی خامنہ ای نے مسلح افواج کے بجٹ میں کمی کے بعد کل ایک حکم نامے کے تحت ایرانی فوج کی 3 سینئر قیادتوں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خامنہ ای کا یہ حکم نامہ صدر حسن روحانی اور فوجی قیادتوں کے ساتھ اجلاس کے بعد جاری […]

خامنہ ای بجٹ میں خسارے کے باعث فوجی قیادتوں میں کمی لا رہے ہیں

لندن: عادل السالمی

ایرانی رہنما علی خامنہ ای نے مسلح افواج کے بجٹ میں کمی کے بعد کل ایک حکم نامے کے تحت ایرانی فوج کی 3 سینئر قیادتوں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خامنہ ای کا یہ حکم نامہ صدر حسن روحانی اور فوجی قیادتوں کے ساتھ اجلاس کے بعد جاری کیا گیا۔ (۔۔۔)

"الشرق الاوسط” کو اپنے باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ اقدام نئے بجٹ کے بعد مسلح افواج کی صفوں میں پیدا ہونے والی ناراضگی کے بعد اور اسے (بجٹ) کو (پارلیمنٹ) شوری کونسل میں پیش کئے جانے سے چند روز قبل کیا ہے۔

ان ذرائع کے مطابق بجٹ میں فوج کا حصہ کم کر دیا گیا ہے، جو کہ "پاسداران انقلاب”؛ جسے فوج کے متوازی قوت تصور کیا جاتا ہے، اس کی فضائی قوت کو کم کرنے کے دباؤ کے باعث ہے۔ (۔۔۔)

پیر – 17 صفر 1439 ہجری – 06 نومبر 2017ء  شمارہ: [14223]