لبنان ایک بنانا ریپبلک نہیں ہے : حریری
"عوامی فورسز” کی ویڈیوز پر "حزب اللہ” کے الزامات اور شرمندگی بيروت: بولا اسطيح لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے سیکورٹی فورسز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنوبی لبنان میں بار بار ہونے والے مسلح مظاہرے کے ساتھ "سختی” سے نمٹیں۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ
"عوامی فورسز” کی ویڈیوز پر "حزب اللہ” کے الزامات اور شرمندگی

بيروت: بولا اسطيح
لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے سیکورٹی فورسز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنوبی لبنان میں بار بار ہونے والے مسلح مظاہرے کے ساتھ "سختی” سے نمٹیں۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ "ملک کی بد نامی” کا باعث ہے۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ "ہم بنانا ریپبلک نہیں ہیں”، جو شخص بھی ہتھیار اٹھائے گا اسے اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔ ہم ایک ایسا ملک ہیں کہ جہاں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کو اس کی قیمت چکانا پڑتی ہے، اور میرے لئے یہ ایک اہم مسٔلہ ہے”۔ (۔۔۔)