ايشيا
بیبی نامی خاتون کو کلین چٹ دینے کے سلسلہ میں پاکستان کے اندر مظاہرے
اسلام آباد: جمال اسماعیل کل پاکستان کے مختلف شہروں میں مسلسل تیسرے دن بھی زبردست مظاہرے کے مناظر دیکھنے کو ملے ہیں اور ان مظاہروں کا انتظام دینی جماعتوں کے معاونین نے کیا تھا اور خاص طور میں لبیک یا رسول اللہ نامی تحریک اس میں پیش پیش تھی اور یہ […]

اسلام آباد: جمال اسماعیل
کل پاکستان کے مختلف شہروں میں مسلسل تیسرے دن بھی زبردست مظاہرے کے مناظر دیکھنے کو ملے ہیں اور ان مظاہروں کا انتظام دینی جماعتوں کے معاونین نے کیا تھا اور خاص طور میں لبیک یا رسول اللہ نامی تحریک اس میں پیش پیش تھی اور یہ مظاہرے آسیا بیبی نامی ایک خاتون کو توہین رسالت کے الزام میں سزائے موت ہونے کے بعد سپریم کورٹ کی طرف صادر کردہ براءت کے فیصلہ کے خلاف ہو رہے ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 24 صفر 1440 ہجری – 03 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14586]