التنف کے امریکی فوجی اڈہ پر روسی حملہ
ماسکو: طہ عبد الواحد کل ماسکو نے ایک طرف شدت کے ساتھ عراقی سرحد کے قریب مشرقی شام کے اندر التنف میں امریکی فوجی اڈہ پر زبردست حملہ کیا تو دوسری طرف روسی جہاز نے شامی انتظامیہ فورسز کو المیادین کے شہر میں داخل ہونے کے لئے فضائی مدد فراہم کی […]

ماسکو: طہ عبد الواحد
کل ماسکو نے ایک طرف شدت کے ساتھ عراقی سرحد کے قریب مشرقی شام کے اندر التنف میں امریکی فوجی اڈہ پر زبردست حملہ کیا تو دوسری طرف روسی جہاز نے شامی انتظامیہ فورسز کو المیادین کے شہر میں داخل ہونے کے لئے فضائی مدد فراہم کی ہے اور قابل ذکر یہ ہے کہ دیر الزور کے مشرق میں یہ شہر داعش کا ایک قلعہ ہے۔
روسی وزارت دفاع نے التنف کے علاقہ میں امریکی فوجی اڈہ کے بارے میں کہا کہ یہ کالا سوراخ ہے جس کے ذریعہ دہشت گرد چپکے سے فرار ہو جاتے ہیں۔
ہفتہ – 17 محرم الحرام 1439 ہجری – 7 اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14193)