سابق عراقی صدر کے جنازہ میں پرچم کے سلسلہ میں تنازعہ

السلیمانیہ: "الشرق الاوسط” سابق عراقی صدر جلال طالبانی کے جسم کو کردستانی پرچم میں لپیٹنے کی وجہ سے ذرائع ابلاغ اور عراقی حکومت کی مدد کرنے والی شیعی سیاسی جماعتوں کی قریبی سوشل نیٹورکنگ کے صفحات پر احتجاجوں کا ایک موج امنڈ پڑا ہے اور الاتجاہ ٹیلیویزن نے تو جسم کو […]

سابق عراقی صدر کے جنازہ میں پرچم کے سلسلہ میں تنازعہ

السلیمانیہ: "الشرق الاوسط”

سابق عراقی صدر جلال طالبانی کے جسم کو کردستانی پرچم میں لپیٹنے کی وجہ سے ذرائع ابلاغ اور عراقی حکومت کی مدد کرنے والی شیعی سیاسی جماعتوں کی قریبی سوشل نیٹورکنگ کے صفحات پر احتجاجوں کا ایک موج امنڈ پڑا ہے اور الاتجاہ ٹیلیویزن نے تو جسم کو عراقی پرچم میں نہ لپیٹنے کی وجہ سے دفن کی تقریب کو نشر ہی نہیں کیا۔

(…) طالبانی کے جنازہ کی تقریب میں اتحادی حکومت کے نمائندہ وفد نے مام جلال کے جسم پر عراقی پرچم نہ رکھے جانے پر بڑی شدت کے ساتھ اپنا احتجاج درج کرایا لیکن ان لوگوں نے عراقی سلامتی پیش کیا ہے۔

ہفتہ – 17 محرم الحرام  1439 ہجری – 7  اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14193)