مڈریڈ کا کاٹالونیا کے خلاف اقتصادی کاروائی
مڈریڈ: "الشرق الاوسط” کل اسپین کے کیش بینک نامی تیسرے بڑے بینک نے علاقہ کے اندر موجودہ سماجی اور سیاسی صورتحال کی وجہ سے اپنے سنٹر کو کاٹالونیا سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اسپین کی حکومت نے کل کمپنیوں کے ہیڈکوارٹر کو تبدیل کرنے کے طریقۂ کار […]

مڈریڈ: "الشرق الاوسط”
کل اسپین کے کیش بینک نامی تیسرے بڑے بینک نے علاقہ کے اندر موجودہ سماجی اور سیاسی صورتحال کی وجہ سے اپنے سنٹر کو کاٹالونیا سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اسپین کی حکومت نے کل کمپنیوں کے ہیڈکوارٹر کو تبدیل کرنے کے طریقۂ کار کو آسان بنانے کے لئے ایک فیصلہ جاری کیا ہے۔
ہفتہ – 17 محرم الحرام 1439 ہجری – 7 اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14193)