امریکی وزیر دفاع جیمس ماٹس

امریکی دفاعی حکمت عملی کی ترجیح "فوجی مقابلہ”

واشنگٹن: معاذ العمری امریکی وزیر دفاع جیمس ماٹس نے کل چین اور روس جیسے بڑی طاقت والے ملک کے ساتھ فوجی مقابلہ کے سلسلہ میں اپنے ملک کے لیے نئی دفاعی حکمت عملی کے خاکوں کا انکشاف کیا ہے اور ماٹس نے واشنگٹن میں وزارت دفاع کی عمارت یعنی (پنٹاگون) […]

امریکی دفاعی حکمت عملی کی ترجیح "فوجی مقابلہ”

واشنگٹن: معاذ العمری

امریکی وزیر دفاع جیمس ماٹس نے کل چین اور روس جیسے بڑی طاقت والے ملک کے ساتھ فوجی مقابلہ کے سلسلہ میں اپنے ملک کے لیے نئی دفاعی حکمت عملی کے خاکوں کا انکشاف کیا ہے اور ماٹس نے واشنگٹن میں وزارت دفاع کی عمارت یعنی (پنٹاگون) سے اس نئی امریکی دفاعی حکمت عملی کے اعلان کے دوران کہا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی قومی سلامتی کی مکمل توجہ بڑی طاقتوں سے مقابلہ کرنا ہے نہ کی دہشت گردی سے مقابلہ کرنا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 22 جمادی الاول 1440 ہجری – 20 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14298)