ماکرون کو آج پارلیمنٹ کی اکثریت حاصل
پیرس: میکائل ابو نجم آج فرانس کے شہری پارلیمانی انتخاب کے پہلے مرحلہ میں ووٹ دینے کے لئے بیلٹ بکس کی طرف جائیں گے اور اس انتخاب میں 7877 امیدوار 577 سیٹ حاصل کرنے کی تگ ودو میں ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے کہ صدر ایمانوئیل ماکرون زبردست پارلیمانی اکثریت حاصل […]

پیرس: میکائل ابو نجم
آج فرانس کے شہری پارلیمانی انتخاب کے پہلے مرحلہ میں ووٹ دینے کے لئے بیلٹ بکس کی طرف جائیں گے اور اس انتخاب میں 7877 امیدوار 577 سیٹ حاصل کرنے کی تگ ودو میں ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے کہ صدر ایمانوئیل ماکرون زبردست پارلیمانی اکثریت حاصل کریں گے جس کی وجہ سے ان کو ان کے اصلاحی پروگراموں میں بہت مدد ملے گی اور فرانسیسی سماج ومعاشرہ میں سیاسی اقتصادی اور معاشرتی بڑی تبدیلی ہوگی اور ایسا لگ رہا ہے کہ قدامت پسند پارٹیاں ان کے اس قومی نقل وحرکت کے بہت پریشان ہیں۔
اتوار 16 رمضان المبارک 1438 ہجری 11 جون 2017ء شمارہ: (14075)