سابق صدر علی عبد اللہ صالح

کالیرا بیماری سے ہونے والی موتوں کے سلسلہ میں حوثیوں پر الزام

لندن: بدر القحطانی یمن کے ذمہ داروں نے حوثیوں اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح پر یمن میں کالیرا کی بیماری سے وفات پانے والوں کی تعداد سے کھلواڑ کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور ایک سعودی ذمہ دار نے بتایا ہے کہ ریاض میں منعقدہ ایک سرکاری اجلاس […]

کالیرا بیماری سے ہونے والی موتوں کے سلسلہ میں حوثیوں پر الزام

لندن: بدر القحطانی

یمن کے ذمہ داروں نے حوثیوں اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح پر یمن میں کالیرا کی بیماری سے وفات پانے والوں کی تعداد سے کھلواڑ کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور ایک سعودی ذمہ دار نے بتایا ہے کہ ریاض میں منعقدہ ایک سرکاری اجلاس کے مواقع پر یمن کے ذمہ داروں کی طرف سے یہ شکایت سامنے آئی ہے کہ موقعہ سے فائدہ اٹھا کر طبعی وفات پانے والوں کو بھی کالیرا کی بیماری کی وجہ سے وفات پانے والوں کے ساتھ شامل کر دیا جارہا ہے۔

اتوار 16 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 11 جون 2017ء  شمارہ: (14075)