پہلا صفحہ

منبج میں شامی فوج کے ساتھ ترکی منصوبے

منامہ: "الشرق الاوسط” ۔ انقرہ: سعید عبد الرزاق ماسکو: رائد جبر کل منبج میں کرد عوام کی حمایتی یونٹس کے مطالبہ پر شہر کے اندر شامی فوج کی مداخلت کی وجہ سے ترکی منصوبے حیرانی میں پڑ گئے جبکہ طے شدہ بات یہ تھی کہ ترکی کی مدد سے منبج میں […]

منبج میں شامی فوج کے ساتھ ترکی منصوبے

منامہ: "الشرق الاوسط” ۔ انقرہ: سعید عبد الرزاق ماسکو: رائد جبر

کل منبج میں کرد عوام کی حمایتی یونٹس کے مطالبہ پر شہر کے اندر شامی فوج کی مداخلت کی وجہ سے ترکی منصوبے حیرانی میں پڑ گئے جبکہ طے شدہ بات یہ تھی کہ ترکی کی مدد سے منبج میں شامی جماعت داخل ہوں تاکہ کرد یونٹس کا خاتمہ کرنے کے لئے مشرقی فرات کی طرف وسیع پیمانہ پر ترکی کی طرف سے اقدام ہو کیونکہ کرد یونٹس ترکی کی نگاہ میں دہشت گرد ہیں اور یہ سب فیصلے علاقہ سے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے انخلاء کے فیصلہ کے بعد ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 21 ربیع الثانی 1440 ہجری – 29 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14641]