ریاض شامی مخالف جماعتوں کے ایک وسیع تر اجلاس کی میزبانی کرنا چاہتا ہے : شامی (اتحاد) کے سربراہ
رياض: نايف الرشيد شام میں "حکومتی مخالف قومی اتحاد” کے سربراہ ریاض سیف نے کل ریاض میں سعودی عرب کے سیاسی و اقتصادی امور میں وزیر خارجہ کے مشیر عادل مرداد سے ملاقات کے بعد "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ "اگرچہ قاہرہ اور ماسکو کے پلیٹ فارم موجود ہیں، لیکن

رياض: نايف الرشيد
شام میں "حکومتی مخالف قومی اتحاد” کے سربراہ ریاض سیف نے کل ریاض میں سعودی عرب کے سیاسی و اقتصادی امور میں وزیر خارجہ کے مشیر عادل مرداد سے ملاقات کے بعد "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ "اگرچہ قاہرہ اور ماسکو کے پلیٹ فارم موجود ہیں، لیکن سعودی عرب موجودہ اور آئندہ مرحلے میں چیلنجوں اور شامی مخالف جماعتوں کے مابین باہمی رابطے کے نتائج پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے مذاکراتی سپریم کمیشن پر مشتمل وسیع تر اجلاس کے انعقاد اور میزبانی کی خواہش رکھتا ہے”۔