ماسکو کا داعش کے وارث سے انتباہ
ماسکو: طہ عبد الواحد کل روسی وفاقی سیکورٹی سروس کے ڈائریکٹر الکسنڈر بورٹنیکوو نے بتایا ہے کہ داعش شام اور عراق کے میدانوں میں شکشت کھانے کے بعد نیا عالمی دہشت گرد نیٹ ورک بنانے کے لئے دوسری عالمی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ شرکت کرنے کی طرف قدم بڑھایا ہے۔ […]

ماسکو: طہ عبد الواحد
کل روسی وفاقی سیکورٹی سروس کے ڈائریکٹر الکسنڈر بورٹنیکوو نے بتایا ہے کہ داعش شام اور عراق کے میدانوں میں شکشت کھانے کے بعد نیا عالمی دہشت گرد نیٹ ورک بنانے کے لئے دوسری عالمی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ شرکت کرنے کی طرف قدم بڑھایا ہے۔
انہوں نے روس کے جنوب میں واقع کریسنوڈار شہر میں منعقدہ غیر ملکی سیکورٹی خدمات کے رہنماؤں کے اجلاس کے دوران کہا کہ یہ دہشت گرد مشرق وسطی سے باہر کا راستہ اختیار کر رہے ہیں اور ان علاقوں میں اپنا مرکز بنا رہے ہیں جہاں استقرار واستحکام کی کیفیت نہیں ہے اور ان کی نگاہیں کشیدگی کے نئے گڑھ کو جنم دینے اور مسلح تنازعات پیدا کرنے پر مرکوز ہیں۔
جمعرات – 15 محرم الحرام 1439 ہجری – 5 اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14191)