ماحول میں تبدیلی کی وجہ سے جہاز کی نقل وحرکت متاثر

لندن: "الشرق الاوسط” ایک نئی تحقیق کے ذریعہ معلوم ہوا ہے کہ بین الاقوامی پروازیں ہوائی رکاوٹوں کی شکار ہوں گی اور ان رکاوٹوں کی تعداد حالیہ رکاوٹوں کی تعداد سے کافی زیادہ ہوں گی اور یہ سب زمین پر ہونے والی موسمی تبدیلیوں کے نتیجہ میں ہوا ہے۔ […]

ماحول میں تبدیلی کی وجہ سے جہاز کی نقل وحرکت متاثر

لندن: "الشرق الاوسط”

ایک نئی تحقیق کے ذریعہ معلوم ہوا ہے کہ بین الاقوامی پروازیں ہوائی رکاوٹوں کی شکار ہوں گی اور ان رکاوٹوں کی تعداد حالیہ رکاوٹوں کی تعداد سے کافی زیادہ ہوں گی اور یہ سب زمین پر ہونے والی موسمی تبدیلیوں کے نتیجہ میں ہوا ہے۔

امریکی جیوفیزیکل یونین کی طرف سے جیوفیزیکل ریسرچ لیٹرز نامی میگزین کے الیکٹرانک ورزن میں نشر کردہ تحقیق اس بات کی طرف اشارہ کر رہی ہے کہ محققین کی جانب سے کئے جانے والے حسابات سے پتہ چلتا ہے کہ زمین میں گلوبل گرمی سے ہونے والی موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے 2050ء اور 2080ء کے سالوں کے درمیان دنیا کے اندر شدید ہوائی رکاوٹوں کی تعداد میں اضافہ ہو گا۔

جمعرات – 15 محرم الحرام  1439 ہجری – 5  اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14191)