پہلا صفحہ

مصنف غسان الامام اس دارفانی سے کوچ

لندن: "الشرق الاوسط” موت نے اس مصنف صحافی غسان الامام کو ہم سے دور کردیا جو تقریبا تیس سال کے عرصے سے "الشرق الأوسط” کے ایک اہم قلم کار تھے اور ان پورے سالوں میں اس اخبار کو اپنے ان ممتاز مقالات کے ذریعے بہتر بنایا جو روز مرہ سے […]

مصنف غسان الامام اس دارفانی سے کوچ

لندن: "الشرق الاوسط”

موت نے اس مصنف صحافی غسان الامام کو ہم سے دور کردیا جو تقریبا تیس سال کے عرصے سے "الشرق الأوسط” کے ایک اہم قلم کار تھے اور ان پورے سالوں میں اس اخبار کو اپنے ان ممتاز مقالات کے ذریعے بہتر بنایا جو روز مرہ سے متعلق موضوعات پر تھے اور اس میں ان کی گہری اور عمیق معلومات ہوتی تھیں اور بالخصوص شام کا موضوع اور اسی طرح "ہیرے اور موتی” کے عنوان سے ان کا ایک گوشہ خاص تھا جسمیں وہ اپنے الفاظ اور اپنے ناقدانہ اسلوب میں کسی موجودہ شخصیت سے متعلق لکھا کرتے تھے اور انہوں نے سب سے پہلے اس گوشہ کو پیرس سے نکلنے والی میگزين "الاسبوع العربی” میں شروع کیا تھا پھر اسے ہر ہفتہ منگل کے دن شایع ہونے والے "نقطۂ نظر” کے صفحات میں مقالہ لکھنے سے قبل "الشرق الأوسط” میں اسے شایع کیا کرتے تھے۔(۔۔۔)

جمعرات – 3 شعبان 1439 ہجری – 19 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14387)