پہلا صفحہ
طالبان کا افغانستان میں انتخابی مرکز پر حملہ
کابل: "الشرق الأوسط” فرانسیسی نیوز ایجنسی نے مقامی حکام سے بدھ کو یہ نقل کیا ہے کہ مسلح افراد نے اکتوبر میں افغان قانون ساز انتخابات کی تیاری میں ووٹر رجسٹریشن کرنے کے سینٹر پر حملہ کیا ہے اور اسے جلا بھی دیا ہے اور پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ […]

کابل: "الشرق الأوسط”
فرانسیسی نیوز ایجنسی نے مقامی حکام سے بدھ کو یہ نقل کیا ہے کہ مسلح افراد نے اکتوبر میں افغان قانون ساز انتخابات کی تیاری میں ووٹر رجسٹریشن کرنے کے سینٹر پر حملہ کیا ہے اور اسے جلا بھی دیا ہے اور پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
غور کے گورنر کے ترجمان عبد الحی خطيبي نے حملے اور اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی سربراہان اور مشائخ مقامی طالبان سے رابطہ کر رہے ہیں تاکہ یرغمالیوں کو رہا کیا جا سکے۔(۔۔۔)
جمعرات – 3 شعبان 1439 ہجری – 19 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14387)