پہلا صفحہ

مصر اور سوڈان کے درمیان نئی کشمکش

خرطوم: احمد یونس قاہرہ: محمد عبدہ حسین کل سوڈانی وزیر خارجہ نے خرطوم کے اندر مصری سفیر کو اس وقت طلب کرنے کا اعلان کیا ہے جب مصر کی معدنیات دولت اور پٹرول وزارت نے بھر احمر کے علاقہ میں گیس اور پٹرول کا استغلال اور اس کا انکشاف کرنے کے لئے […]

مصر اور سوڈان کے درمیان نئی کشمکش

خرطوم: احمد یونس قاہرہ: محمد عبدہ حسین

کل سوڈانی وزیر خارجہ نے خرطوم کے اندر مصری سفیر کو اس وقت طلب کرنے کا اعلان کیا ہے جب مصر کی معدنیات دولت اور پٹرول وزارت نے بھر احمر کے علاقہ میں گیس اور پٹرول کا استغلال اور اس کا انکشاف کرنے کے لئے بین الاقوامی ادارہ کو اجازت دی۔(۔۔۔)

اس سلسلہ میں قاہرہ نے جواب دینے میں صبر کا مظاہرہ کیا کیونکہ وزارت خارجہ کے ترجمان احمد حافظ نے اس معاملہ میں جواب دینے دے انکار  کر دیا اور ایک سرکاری مصری ڈپلومیٹک ذمہ دار نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملہ کے سلسلہ میں مشورے اور گفتگو ہو رہے ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ 15 رجب المرجب 1440 ہجری – 22 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14724]