انتخابات
میکرون نے آخری شرط بھی پوری کر لی
پارلیمنٹ کی اکثریت ان کے ساتھ پیرس : ميشال ابو نجم فرانس کے صدر عمانویل میکرون نے کل فرانس میں قانون سازی پر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنی "فارورڈ جمہوریہ” پارٹی کی جیت کے ساتھ دوسری شرط بھی پوری کر لی ہے۔ پارلیمنٹ کی بھاری اکثریت نے اصلاحی پروگراموں کے نفاذ کے […]
پارلیمنٹ کی اکثریت ان کے ساتھ

پیرس : ميشال ابو نجم
فرانس کے صدر عمانویل میکرون نے کل فرانس میں قانون سازی پر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنی "فارورڈ جمہوریہ” پارٹی کی جیت کے ساتھ دوسری شرط بھی پوری کر لی ہے۔ پارلیمنٹ کی بھاری اکثریت نے اصلاحی پروگراموں کے نفاذ کے لئے ان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔