حزب اللہ کی طرف سے قلمون میں داعش کے افراد کو نکالنے کی کوشش

بیروت: "الشرق الاوسط” ایک طرف کل حزب اللہ اور شامی انتظامیہ کی فوج نے گزشتہ منگل کو داعش کے بھٹکے ہوئے قافلوں کے گزرنے کے لئے نئے راستوں کی تلاش کوشش کی ہے تو دوسری طرف ریاسہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے عراق کی سرحدوں تک پہنچنے […]

حزب اللہ کی طرف سے قلمون میں داعش کے افراد کو نکالنے کی کوشش

بیروت: "الشرق الاوسط”

ایک طرف کل حزب اللہ اور شامی انتظامیہ کی فوج نے گزشتہ منگل کو داعش کے بھٹکے ہوئے قافلوں کے گزرنے کے لئے نئے راستوں کی تلاش کوشش کی ہے تو دوسری طرف ریاسہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے عراق کی سرحدوں تک پہنچنے سے روکنے کے لئے ان پر فضائی حملہ بھی کیا ہے۔

شامی انتظامیہ فورسز کی مدد کرنے والے فوجی اتحاد کے ایک رہنماء نے کہا ہے کہ دوسری مرتبہ قافلہ کے راستہ کو تبدیل کرنے کے لئے کام جاری ہے اور اس رہنماء نے اس خبر کی نفی کی ہے کہ سینکڑوں تشدد پسند افراد مشرقی شام میں داعش کے ماتحت علاقہ میں پہنچ چکے ہیں۔

اتوار 12 ذی الحجہ 1438ہجری مطابق 3 ستمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14159)