پہلا صفحہ

انتظامیہ کے اراکین بوتفلیقہ سے الگ

جزائر: بوعلام غمراسہ جزائر میں سیاسی انتظامیہ کے اراکین نے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ سے اپنی پیٹھ پھیر لیا ہے جہاں حکومت کی نیشنل لبریشن فرنٹ اور نیشنل ڈیموکریٹک اسمبلی نامی دونوں مرکزی پارٹیوں نے آرمی چیف اسٹاف احمد قاید صالح کی تائید کر دی ہے جنہوں نے پرسو صدارت کے […]

انتظامیہ کے اراکین بوتفلیقہ سے الگ

جزائر: بوعلام غمراسہ

جزائر میں سیاسی انتظامیہ کے اراکین نے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ سے اپنی پیٹھ پھیر لیا ہے جہاں حکومت کی نیشنل لبریشن فرنٹ اور نیشنل ڈیموکریٹک اسمبلی نامی دونوں مرکزی پارٹیوں نے آرمی چیف اسٹاف احمد قاید صالح کی تائید کر دی ہے جنہوں نے پرسو صدارت کے منصب کے خالی ہونے کے اعلان سے متعلق دستور کے 102 دفعہ کو نافذ کئے جانے کا اعلان کر دیا ہے اور یہ اعلان صدر کی بیماری کی وجہ سے ان کی حکومت کے خلاف ہونے والے عوامی مظاہرے کے ایک ماہ کے بعد ہوا ہے۔(۔۔۔)

عوامی تحریک اور چند مخالف پارٹیوں نے فوج کے نئے موقف کے سلسلہ میں تحفظ کا موقف اختیار کیا ہے اور انتخابات کی نگرانی اور انتقالی مرحلہ کے لئے پرانے نگرانوں کی انتظامیہ سے انکار کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 21 رجب المرجب 1440 ہجری – 28 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14730]