پہلا صفحہ
ارامکو ایک تاریخی معاہدہ کے ذریعہ 69 ملین ڈالر والے سابک منصوبہ کی مالک
دمام: الشرق الاوسط دنیا کے اندر سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والی سعودی عرب کی ارامکو کمپنی نے ایک تاریخی معاہدہ کے ذریعہ پٹروکیمیاء کے اداروں میں کام کرنے والی بڑی کمپنی بنیادی چیزیں بنانے والی سعودی کمپنی کے بڑے حصہ کو حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس معاہدہ […]

دمام: الشرق الاوسط
دنیا کے اندر سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والی سعودی عرب کی ارامکو کمپنی نے ایک تاریخی معاہدہ کے ذریعہ پٹروکیمیاء کے اداروں میں کام کرنے والی بڑی کمپنی بنیادی چیزیں بنانے والی سعودی کمپنی کے بڑے حصہ کو حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس معاہدہ کی وجہ سے ارامکو کمپنی دنیا کے اندر پٹرول کے میدان میں سب سے بڑی کمپنی بن چکی ہے۔(۔۔۔)
ارامکو کمپنی نے ایک معاہدہ کے ذریعہ سابک کے 70 فیصد حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کی قیمت 250.125 ارد سعودی ریال یعنی 69.1 ملین ڈالر ہے اور ایک حصہ کی قیمت 123.39 ریال ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 21 رجب المرجب 1440 ہجری – 28 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14730]