پہلا صفحہ

پہلی مرتبہ پوٹن کی حفتر سے ملاقات

قاہرہ: خالد محمود لیبیا کی قومی فوج کے کمانڈر مشیرکار خلیفہ حفتر نے پہلی مرتبہ سرکاری اور اعلانیہ طور پر روسی صدر ولادیمئر پوٹن سے روس کی دار الحکومت ماسکو میں ملاقات کی اور یہ ملاقات دو دن قبل سرکاری طور پر بغیر کسی اعلان کے ہوئی ہے۔ حفتر کے قریبی […]

پہلی مرتبہ پوٹن کی حفتر سے ملاقات

قاہرہ: خالد محمود

لیبیا کی قومی فوج کے کمانڈر مشیرکار خلیفہ حفتر نے پہلی مرتبہ سرکاری اور اعلانیہ طور پر روسی صدر ولادیمئر پوٹن سے روس کی دار الحکومت ماسکو میں ملاقات کی اور یہ ملاقات دو دن قبل سرکاری طور پر بغیر کسی اعلان کے ہوئی ہے۔

حفتر کے قریبی لیبی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ انہوں نے بین الاقوامی سیکیورٹی کانسل کے فیصلوں کے مطابق فوج پر لگی پابندی کو ہٹانے کے لئے مدد کرنے کے سلسلہ میں پوٹن کو مطمئن کرنے کی کوشش کی ہے اور ان ذرائع نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ اس ملاقات میں اس بات پر بھی توجہ مرکوز کی گئی ہے کہ روس قومی فوج کے ہتھیاروں کو اپڈیٹ کرنے میں مدد کرے۔(۔۔۔)

ہفتہ 27 رمضان المبارک 1440 ہجری – 01 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14795]