پہلا صفحہ
پانی۔۔۔ علاقہ میں متوقع جنگ کا ذریعہ
لندن: "الشرق الاوسط” خاص طور پر بدلتے ہوئے موسم اور خشک سالی کی وجہ سے شام اور عراق کے اندر پانی کی اہمیت روز بروز بڑھتی جارہی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں ملکوں کا سہارا وہ آبی گذرگاہ ہے جس کا سرچشمہ باہر ہے۔ […]

لندن: "الشرق الاوسط”
خاص طور پر بدلتے ہوئے موسم اور خشک سالی کی وجہ سے شام اور عراق کے اندر پانی کی اہمیت روز بروز بڑھتی جارہی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں ملکوں کا سہارا وہ آبی گذرگاہ ہے جس کا سرچشمہ باہر ہے۔
بین الاقوامی قانون اور پانی کے معاملے میں ماہرینِ یہ یقین رکھتے ہیں کہ جب جنگ کے طبل اور بندوقوں کی آوازیں خاموش ہوجائیں گی تو دجلہ اور فرات کے حوضوں کے سلسلے میں آبی ذرائع اور پانی کی بنیاد پر وسیع پیمانے پر تنازعہ کھڑا ہوگا(۔۔۔)
جمعہ – 14 ذی قعدہ 1439 ہجری – 27 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14486)