ایران
"الشرق الاوسط” کے ساتھ مشنوق کی گفتگو: حزب اللہ ایرانی اضطراب کی پالیسی کا ایک حصّہ ہے
بیروت: سائر عباس "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران مشنوق نے کہا ہے کہ ایرانی پالیسی عملی طور پر کبھی کسی جگہ استحکام کا حصہ نہیں رہی ہے بلکہ ہمیشہ یا تو اضطراب کا حصہ رہی یا اضطراب کا سبب رہی ہے اور حزب اللہ اس پالیسی کا ایک حصّہ […]

بیروت: سائر عباس
"الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران مشنوق نے کہا ہے کہ ایرانی پالیسی عملی طور پر کبھی کسی جگہ استحکام کا حصہ نہیں رہی ہے بلکہ ہمیشہ یا تو اضطراب کا حصہ رہی یا اضطراب کا سبب رہی ہے اور حزب اللہ اس پالیسی کا ایک حصّہ ہے سوائے لبنان کے کیونکہ لبنان اس کے لئے ایک ایسا لوجسٹک اڈہ ہے جسے وہ برباد کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 14 ذی قعدہ 1439 ہجری – 27 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14486)