ہفتے کی سب سے بہترین تکنیکیں : "مایٹ 9” فونز جدید ترین ہیں۔ ۔ ۔ "یوٹیوب” کی پیشکشیں بہترین رنگوں میں
جدہ: خلدون غسان سعید پچھلا ہفتہ نئی تکنیکوں سے بھرپور رہا، کیونکہ "یوٹیوب” کی پیشکش -جسے عالمی سطح پر لاکھوں لوگ دیکھتے ہیں- کو جدید ترین کردیا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی طلبہ اور کام کرنے والی ٹیموں کے درمیان رابطہ کے تجربے کو بھی بہتر کردیا گيا ہے۔ اسمارٹ فونز نیز […]

جدہ: خلدون غسان سعید
پچھلا ہفتہ نئی تکنیکوں سے بھرپور رہا، کیونکہ "یوٹیوب” کی پیشکش -جسے عالمی سطح پر لاکھوں لوگ دیکھتے ہیں- کو جدید ترین کردیا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی طلبہ اور کام کرنے والی ٹیموں کے درمیان رابطہ کے تجربے کو بھی بہتر کردیا گيا ہے۔ اسمارٹ فونز نیز گھڑیاں بھی بہت ہی اعلی درجے کی ٹکنک استعمال کرنے کے بعد منظرعام پر لائی گئی ہیں جو سال رواں کے آخر کو ڈیجیٹل جوش سے بھرا بنادیں گی۔