کرغستان کے "کلچرل موسم "کے سرگرمیوں کی میزبانی ریاض اور جدہ میں

ریاض: "الشرق الاوسط اون لائن” سعودی عرب ریاض اور جدہ میں 23 تا 26 نومبر کے دوران ثقافت و معلومات کے وزیر ڈاکٹر عادل الطریفی کی سرپرستی میں کرغستان کے” کلچرل موسم ” کے سرگرمیوں کی میزبانی کرے گا ۔ الطریفی کرغستان کے ثقافت ومعلومات اور سیاحت کے وزیر […]

کرغستان کے "کلچرل موسم "کے سرگرمیوں  کی میزبانی ریاض اور جدہ میں
%d8%b1%db%8c%d8%a7%d8%b6-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%ac%d8%af%db%81

ریاض: "الشرق الاوسط اون لائن”

سعودی عرب ریاض اور جدہ میں 23  تا  26 نومبر کے دوران ثقافت و معلومات کے وزیر ڈاکٹر عادل الطریفی  کی سرپرستی میں کرغستان کے” کلچرل موسم ” کے سرگرمیوں کی میزبانی کرے گا ۔

الطریفی کرغستان کے ثقافت ومعلومات اور سیاحت کے وزیر  "توقولباي قازاقوف” کی موجودگی میں دارالحکومت ریاض کے شاہ فہد ثقافتی مرکز میں بدھ کی شام افتتاحی تقریب کی نگرانی کریں گے اور  اس طرح کی ثقافتی تعاون سے موجودہ سعودی حکومت کا مقصد یہ ہے کہ وہ قومی تعلقات کو فروغ دینے اور اس کو مستحکم بنانے کے لئے تمام شعبوں میں دوست اور پڑوسی ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید بڑھائے ۔