دہشت گردى كے خاتمے كے لئے جهوٹے وعدوں كے بجائے باہمى اتحاد كے قيام كا اوباما كا مطالبہ

ریاض: "الشرق الاوسط اون لاین” امریکی صدر باراک اوباما نے دہشت گردی کے خلاف قومی سلامتی کے بارے میں اپنا نقطۂ نظر کا دفاع کرتے ہوئے آخری تقریر میں دفاع کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ امریکی فوجیوں کو میدان جنگ میں دھکیلنے اور "جھوٹے وعدے کرنے” کی بجائے اتحاد بنانے چاہییں۔

دہشت گردى كے خاتمے كے لئے جهوٹے وعدوں كے بجائے باہمى اتحاد كے قيام كا اوباما كا مطالبہ
obama-terror-speech-07122016-002

ریاض: "الشرق الاوسط اون لاین”

امریکی صدر باراک اوباما نے دہشت گردی کے خلاف قومی سلامتی کے بارے میں اپنا نقطۂ نظر کا دفاع کرتے ہوئے آخری تقریر میں دفاع کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ امریکی فوجیوں کو میدان جنگ میں دھکیلنے اور "جھوٹے وعدے کرنے” کی بجائے اتحاد بنانے چاہییں۔